1

جنوبی افریقہ کے مائیک اسمتھ کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان

News Discuss 
مائیک اسمتھ کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ مائیک اسمتھ لیول 4 کوچ ہیں، جو جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ https://www.city42.tv/03-Aug-2026/210609

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story