1

ڈریپ نے کینسر کی 9 جعلی و غیر قانونی ادویات پر پابندی عائد کر دی

News Discuss 
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی 9 ادویات کو جعلی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ https://www.24urdu.com/03-Aug-2026/180511

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story